مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

اداکار سلیم ناصر کی(آج)33ویں برسی

Actor Salim Nasir's 33rd birth anniversary (today).



  اداکار سلیم ناصر کی(آج)33ویں برسی 


 کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کے ماضی کے معروف اداکار اور اپنی چلبلی اداکاری سے دلوں کو موہ لینے والے سلیم ناصر کی 33ویں برسی(آج)بدھ کو منائی جارہی ہے ۔سلیم ناصر تقسیم ہند سے قبل 15نومبر 1940ء کو بھارت کے شہر ناگ پور میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں ان کا خاندان ہجرت کرکے پاکستان آگیا۔


 سلیم ناصر نے پی ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کاآغاز کیا۔انہو ں نے کراچی پی ٹی وی میں کئی مقبول ڈرامہ سریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔جن میں ڈرامہ سیریل   دستک ، نشان حید ر‘ آخری چٹان ، یانصیب کلینک ، بندش‘، ان کہی  شامل ہیں۔ سلیم ناصر کو حقیقی شہرت انور مقصود کے لکھے ہوئے ڈرامے آنگن ٹیڑھا ‘‘سے ملی۔ سلیم ناصر 19اکتوبر 1989ء  کو 45سال کی عمر میں دل کادورہ پڑنے سے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔


Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: