مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے، شیخ رشید

After the results of the by-elections, PDM has run away from the election, Sheikh Rasheed





ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے، شیخ رشید


  راولپنڈی (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے جتنی مشکل سے نواز شریف باہر گئے اتنی آسانی سے واپس نہیں آئیں گے وزراکی تعداد76 .20بے محکمہ25 نے گوشوار ے جمع نہیں کروائے گردشی قرضہ ہوشرباسطح تک پہنچ گیاہے اکتوبرنومبرمیں آرپارہوکے رہے گا ۔


شیخ رشید نے کہا ہے کہ جتنی مشکل سے نواز شریف باہر گئیاتنی آسانی سیواپس نہیں آئیں گے،وزراکی تعداد76 ہے جن میں سے 20 وزرا بغیر محکموں کے ہیں اور25 وزرا نے اپنے گوشواریجمع نہیں کروائے، گردشی قرضہ ہوشربا سطح تک پہنچ گیا،اکتوبر نومبر میں آرپار ہوکے رہے گا۔


Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: