مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

حیدر آبادی ملائی بوٹی




 حیدر آبادی ملائی بوٹی


اجزاء:

مرغی کا گوشت ایک کلو

 دہی ایک پائو 

لہسن ایک کھانے کا چمچ

ادرک ایک چائے کاچمچ 

ہری مرچ پانچ عدد

 لونگ دو عدد

بڑی الائچی دو عدد

لال مرچ ایک چائے کا چمچ

نمک ڈیڑھ چائے کا  چمچ

سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ

 فریش کریم آدھا کپ 

تیل |  حسب ضرورت 

ترکیب: د ہی میں لہسن اور ادرک کا پیسٹ، ہری مرچ،  سیاہ مرچ اور تھوڑا سا نمک ملا کر اچھی طرح | گرائنڈ کریں۔ جب آمیزہ یکجان ہوجائے تو کسی برتن میں نکال لیں، ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں بڑی الائچی اور لونگ کڑ کڑائیں اور ساتھ مرغی کا گوشت ڈال دیں، ہلکا سا بھون کر اس میں دہی کا آمیزہ شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر بھونتی رہیں۔ جب دہی پانی چھوڑ دے تو اس میں معمولی سا پانی ملائیں اور اچھی طرح بھون لیں۔ گوشت گلنے پر اس میں کریم ڈالیں اورچمچ چلا کر ڈھکن بند کر دیں۔ مزیدار ملائی بوٹی تیار ہے۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: