مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

فرنچ ٹوسٹ




 فرنچ ٹوسٹ


اجزا:

ڈبل روٹی ایک عدد درمیانہ سائز کی 

 دودھ ایک پاؤ

 انڈے چار عدد

 چینی آدھ پاؤ

گھی آدھ پاؤ

 بالائی آدھ پاؤ

ترکیب:۔

ڈبل روٹی کے آپ آٹھ ٹوسٹ کاٹ لیں اور ان کے کنارے تیز چھری سے کاٹ دیں۔ انڈوں کو ایک برتن میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں چینی اور دودھ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ کر اس میں ٹوسٹ بھگو دیں اور پندرہ منٹ تک انہیں بھیگے رہنے دیں۔ ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر گرم کریں۔ بڑے آرام سے ایک ایک ٹوسٹ ڈال کر ہلکی آگ پر تلتی جائیں۔ بادامی رنگ ہونے پر آہستہ آہستہ سے پلٹ دیں جب دونوں طرف بادامی ہو جائیں تو نکال لیں صبح کے ناشتے کے لئے پیش کرنے سے قبل ان پر تھوڑی تھوڑی بالا ئی بچھا دیں۔یہ لیں آپ کا فرنچ ٹوسٹ اب تیار ھے۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: