مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر شادی توڑنے والی اداکارہ قرار

Hania Aamir called the actress who broke the marriage on social media



 ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر  شادی توڑنے والی اداکارہ قرار


کراچی (ویب ڈیسک)  اداکارہ ہانیہ عامر کو  سوشل میڈیا پر شادی توڑنے والی اداکارہ قرار دے دیا گیا۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کے اداکار و گلوکار فرحان سعید کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹس کے بعد سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ دونوں اداکاروں میں قربتیں بڑھ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر اور فرحان سعید کی جانب سے کروائے گئے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ پر ردِ عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ 


اس کے علاوہ صارفین کی جانب سے ہانیہ عامر اور فرحان سعید کے ڈرامے کے ہٹ ہونے اور حالیہ ایوارڈز شو میں ایک ساتھ پرفارم کرنے پر بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ جوڑی آپس میں ڈیٹنگ کر رہی ہے۔ دونوں اداکاروں کے فوٹو شوٹ پر ایک مداح نے ہانیہ عامر کو شادی توڑنے والی اداکارہ قرار دے دیا۔ایک صارف کی جانب سے یہ بھی دعوی کیا گیا کہ ہانیہ عامر اداکار فرحان سعید نہیں بلکہ اداکار علی رحمن خان کے ساتھ بھی ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔


Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: