مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

خواہش ہے پنجابی فلمیں ایک بار پھر سینما کی رونقیں بڑھائیں: صائمہ نور



لاہور:فلمسٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پنجابی فلمیں دوبارہ سینمائوں کی رونقیں بڑھائیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔  انہوں  نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے اس لئے خواہش ہے کہ یہ دور واپس آ جائے پنجابی فلموں نے ہماری انڈسٹری کو بڑا سہارا دیا اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں  اب فلموں کیلئے نئے موضوعات کو تلاش کرنا ہوگا ہمیں کسی کی بھی نقل کرنے کی بجائے اپنے معاشرے اور ثقافت کو مدنظر کھتے ہوئے سکرپٹ تیار کرنا ہونگے۔


Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: