مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

کرینہ کپور بریانی اور حلوے کی ویڈیو شیئر کرکے پھنس گئیں






ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان سوشل میڈیا پر لذیذ کھانوں کے ساتھ ویڈیوز ڈال کر پھنس گئیں۔حال ہی میں انہوں نے دو ویڈیوز شیئر کیں، ایک ویڈیو بریانی اور دوسری حلوے کی تھی۔ ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد انہیں یاد آیا کہ یہاں انہیں کوئی دیکھ رہا ہے جو اچھی طرح سے ان کی کلاس لے سکتا ہے۔کرینہ کو ڈر کسی اور کا نہیں بلکہ اپنی یوگا انسٹرکٹر کا تھا۔ پھر کیا تھا، انہوں نے اس کے فورا بعد ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گھر کے ٹیرس پر یوگا کرتی دکھائی دے رہی تھیں۔ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، جب آپ کی یوگا انسٹرکٹر آپ کو انسٹاگرام پر فالو کرتی ہو، تو سمجھ لیں کہ یہ وقت بریانی اور حلوے کو بائی بائی کہنے کا ہے۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: