مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

پائلٹ بننا چاہتی تھی قسمت شوبز کی دنیا میں لے آئی: مہک نور





 لاہور: اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بچپن میں آسمان پر جہا ز کو اڑتا دیکھتی تھی تو دل میں پائلٹ بننے کی خواہش مچلتی تھی،قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا اور پائلٹ بننے کی خواہش دل میں رہ گئی اور میں شوبز کی دنیا میں آگئی۔ ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ضروری نہیں کہ انسان جو بھی خواہش کرے وہ پوری ہو۔انسا ن کو خدا کی ذات جس بھی حال میں رکھے اس پر مطمئن رہنا چاہیے اور اس پر رب تعالی کا کروڑوں بار شکر ادا کرنا چاہیے۔ مہک نور نے کہا کہ انسان تو کبھی خوش اور مطمئن نہیں ہوسکتا لیکن اگر وہ اپنے سے نیچے لوگوں کودیکھے تو اسے پھر چلتا ہے کہ وہ تو لاکھوں، کروڑوں انسان سے بہتر او رپر آسائش زندگی بسر کر رہا ہے۔ مہک نور نے کہا کہ میں اپنی زندگی سے بہت خوش اور مطمئن ہوں اور خد اکی ذات سے ہر پل یہی دعا ہے کہ مجھے صرف اپنا محتاج رکھنا اور کسی انسان کا محتاج نہ کرنا۔


Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: