لاہور: معروف اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اندر صبر اور برداشت کی قوت پیدا کرنی چاہیے کیونکہ ان چیزوں کے فقدان سے معاشرے میں منفی رحجانات فروغ پا رہے ہیں۔ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے دین میں سب سے زیادہ اخلاقیات پر زور دیا گیا ہے مگر آج بد قسمتی سے ہم اپنی اسلامی روایات سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔اس حوالے سے مختلف پلیٹ فارم پر سیمینار اور کانفرنسز منعقد کر کے لوگوں کو قوت برداشت اور صبر کے حوالے سے آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔ہمیں ٹی وی ڈراموں میں بھی ہمیں زیادہ سے زیادہ اخلاقیات کو موضوع بنانا چاہیے۔ فضا علی نے کہا کہ آج کل لوگ چھوٹی سی بات پر خون خرابے تک پہنچ جاتے ہیں اس سے بچنے کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا صحیح کردار ادا کرنا چاہیے۔آج سے ہم عہد کر لیں کہ ہم دوسروں کی غلطیوں کونظر انداز کر کے آگے چلیں گے تو معاشرے میں سدھار کا عمل شروع ہو جائیگا۔
کلیدی جھرمٹ
مشہور تحاریر
-
پاکستانی فلم انڈسٹری نئے دور میں داخل ہوچکی ہے : نیلم منیر لاہور(آئی این پی) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیرنے کہا ہے کہ ...
-
ڈپریشن کی شکار مائیں، بچے کی پکار پر دیرسے جواب دیتی ہیں! ڈپریشن کی شکار مائیں اپنے بچے سے گفتگو کرتے وقت جواب دینے میں تاخیر کرتی ہے جس کا...
-
میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت ...
-
ملتان(بیورو رپورٹ ) ملتان میں جعلساز مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کے نتیجے میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے 10,000لیٹر Carbonated Dri...
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- فروری 2023 (10)
- اکتوبر 2022 (36)
- ستمبر 2022 (1)
- جولائی 2022 (2)
- اپریل 2022 (68)
- مارچ 2022 (23)
Click here to load more...


Post A Comment:
0 comments: