صنعاء :سعودی اتحاد نے جنگ بندی کے اپنے اعلان کے بعد یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے گزشتہ صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے توپوں کے گولے داغے جس کے نتیجے میں 5 یمنی شہری زخمی ہوئے۔یہ حملے سعودی عرب کے اْس دعوے کے بعد ہوئے ہیں جس میں اْس نے یہ کہا تھا کہ بدھ کی صبح 6 بجے سے ماہ رمضان المبارک میں امن کی برقراری اور امن مذاکرات کے حصول کیلئے عارضی طور پر جنگ بندی کی جا رہی ہے۔سعودی عرب متحدہ عرب امارات, امریکہ اور چند دیگر ممالک کی مدد سے 26 مارچ 2015 سے یمن پر فوجی حملے کر رہا ہے اور اس ملک کا بری، بحری اور فضائی محاصرہ کئے ہوئے ہے۔
کلیدی جھرمٹ
مشہور تحاریر
-
پاکستانی فلم انڈسٹری نئے دور میں داخل ہوچکی ہے : نیلم منیر لاہور(آئی این پی) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیرنے کہا ہے کہ ...
-
ڈپریشن کی شکار مائیں، بچے کی پکار پر دیرسے جواب دیتی ہیں! ڈپریشن کی شکار مائیں اپنے بچے سے گفتگو کرتے وقت جواب دینے میں تاخیر کرتی ہے جس کا...
-
میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت ...
-
ملتان(بیورو رپورٹ ) ملتان میں جعلساز مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کے نتیجے میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے 10,000لیٹر Carbonated Dri...
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- فروری 2023 (10)
- اکتوبر 2022 (36)
- ستمبر 2022 (1)
- جولائی 2022 (2)
- اپریل 2022 (68)
- مارچ 2022 (23)
Click here to load more...


Post A Comment:
0 comments: