مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

Security has been put on high alert in Islamabad۔




 اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی


اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،ریڈ زون میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی،اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔


اسلام آباد پولیس کے مطابق اس وقت تمام راستے کھلے ہیں، آمد و رفت میں کوئی رکاوٹ نہیں، وفاقی پولیس نے فیض آباد پر نفری بڑھانے کی ہدایت بھی جاری کردی،ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے تمام ایس ایچ او، ڈی ایس پی اور ایس پی فیلڈ میں موجود ہیں۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: