مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

فلموں میں بہتری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا،جاوید شیخ

Javed Sheikh Pakistani Film Actor



 فلموں میں بہتری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا،جاوید شیخ


لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان فلم اور ڈرامہ کے معروف اداکارہ جاوید شیخ  نے کہا ہے کہ ملکی فلموں میں بہتری کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ ایک اچھا آغاز ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم آنے والے دنوں میں ضرور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ 


انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں میں مزید بہتری اور کامیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا،کیونکہ ہمارے پاس بہترین ٹیلنٹ موجود ہے۔ جاوید شیخ نے کہا کہ   نئی بننے والی فلمیں پاکستانی فلم انڈسٹری میں نئے رجحانات متعارف کروائیں گی جس سے آنیوالے دنوں میں ہم اور بھی کامیابیاں حاصل کریں گے  اب روایتی فلموں سے ہمیں دور رہنا ہوگا، فلم میں اچھی کہانیوں کا انتخاب وقت کی ضرورت 

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: