مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

لوگوں کی مثبت تنقید کو انجوائے کرتی ہوں: عائشہ عمر

Ayesha Umer Pakistani Film Actress



لوگوں کی مثبت تنقید کو  انجوائے کرتی ہوں: عائشہ عمر


لاہور (ویب ڈیسک)  پاکستان ٹی وی اور فلم کی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مثبت تنقید کو انجوائے کرتی ہوں‘ موڈی ہوں اپنی پسند  کا کام کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ زندگی میں اچھے اور برے فیصلے بھی ہوجاتے ہیں اور اس کا اعتراف کرنا ہی اصل بہادری  ہے۔ 


انہوں نے کہا کہ وہ اداکاری، گلوکاری ،ماڈلنگ اور کمپیئرنگ سب کام کرتی ہیں موڈی ہوں اس لئے جس کام کا من چاہتا ہے وہی کام کرتی ہوں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ حسد کرنے والوں پر ترس آتا ہے وہ کسی کا کچھ  بگاڑ نہیں سکتے اپنا ہی نقصان کررہے ہوتے ہیں۔ عائشہ عمر نے  کہا میں  لوگوں کی مثبت تنقید کو  انجوائے کرتی ہوں اور اپنی اصلاح کرنے کی بھی کوشش کرتی ہوں۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: