مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

عالیہ بھٹ کے بالی ووڈ میں 10سال مکمل ہوگئے

Alia Bhatt completed 10 years in Bollywood.




 عالیہ بھٹ کے بالی ووڈ میں 10سال مکمل ہوگئے


ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے فلم نگری میں 10سال مکمل ہوگئے، ان 10سالوں میں اداکارہ نے انڈسٹری کی بہت سی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا اور اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ عالیہ بھٹ نے 19اکتوبر 2012کو کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور کیرئیر کی پہلی ہی فلم بڑی ہٹ ثابت ہوئی۔  اس فلم میں عالیہ کے ساتھ سدھارتھ ملہوترا اور ورون دھون نے بھی اپنے فلمی کیریئر کا ڈیبیو کیا۔


 عالیہ نے اپنے 10سال کے بالی ووڈ کیریئر میں انڈسٹری کو کئی سپرہٹ فلمیں دیں جن میں ہائی وے، راضی، ڈیئر زندگی، گنگو بائی کاٹھیاواڑی، کپور اینڈ سنز، ڈارلنگز، براہماسترا، ٹو اسٹیٹ، ہمپٹی شرما کی دلہنیا جیسی فلمیں شامل ہیں۔ عالیہ بھٹ آنے والے دنوں میں ہالی ووڈ فلم ہارٹ آف اسٹون کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانیاور جی لے ذرا میں بھی نظر آئیں گی۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: