مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

چہلم سید نا امام حسین ؑ کے جلوس کو مکمل سیکیورٹی دی جائے گی ، علی عنان قمر

Online Urdu news is the best way to reach you which includes national news, overseas, showbiz, sports and regional Urdu News, Beauty Tips, Pakwan etc.

چہلم سید نا امام حسین ؑ کے جلوس کو مکمل سیکیورٹی دی جائے گی ، علی عنان قمر


 مظفرگڑھ:ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر چہلم امام حسین کے حوالے سے وفد سے ملاقات کررہے ہیں


 مظفرگڑھ(سٹاف رپورٹر)جلوس چہلم سید نا امام حسین ؑ کی مکمل سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کیلئے ڈسٹرکٹ انتظامیہ، سیکیورٹی اداروں اور محکمہ ٹی ایم اے کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، چہلم جلو س کے لائسنسداران اور انتظامیہ، علماء مشائخ امن کمیٹی، تاجران اور سول سوسائٹی کے بھرپور تعاون سے امن و امان کو برقرار رکھا جائے گا اور کوئی غفلت اور بدامنی برداشت نہیں کی جائیگی، ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے ضلعی صدر مرکزی لائسنسداران عزاء دار کونسل مظفرگڑھ، سید علی حیدر زیدی، سید فراز لیاقت زیدی، سید ثمر حیدر بخاری ایڈووکیٹ، سید علی رضا زیدی، سید غلام علی بخاری اور سید وصی حیدر زیدی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: