مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

مہوش حیات استنبول کے خوبصورت نظاروں میں کھو گئی




 استنبول (ویب ڈیسک) معروف  اداکارہ مہوش حیات ترکی کے شہر استنبول کے خوبصورت نظاروں میں کھو گئیں۔ مہوش حیات نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر استنبول سے اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس تصویر میں اداکارہ کو کرلی ہیر اسٹائل میں کالے رنگ کی لیدر جیکٹ پہنے اور سن گلاسس لگائے استنبول شہر کی فضاوں اورخوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جارہا ہے۔ 

انہوں نے استنبول کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ وہ استنبول میں کھو گئی ہیں۔ مہوش حیات کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ ایک صارف نے اداکارہ  مہوش حیات کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ برائے مہربانی مدد کیلئے 15پر کال کریں۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: