لندن( ویب ڈیسک ) لندن میں نواز شریف کے دفتر پر3 حملہ آور افراد گرفتار کرلیے گئے۔لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ مبینہ حملہ آوروں کی تعداد بارہ سے پندرہ تھی، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
میٹروپولٹین پولیس کی تصدیق کردی۔ ایک شخص جھگڑے میں شدید زخمی ہو گیا۔مذکورہ افراد نے نواز شریف کے دفتر باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی۔ گرفتار افراد کو سنٹرل لندن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔


Post A Comment:
0 comments: