مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

عائشہ عمر اور احسن خان کی فلم’’رہبرا‘‘ مختصر ٹیزر جاری




لاہور (ویب ڈیسک)  اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کی آنے والی فلم رہبرا کا مختصر ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے رواں برس جون میں ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔  پانچ سال سے تاخیر کا شکار ہونے والی  فلم رہبرا کی  مختلف وجوہات کی بنا پر شوٹنگ، ایڈیٹنگ اور نمائش پانچ سال تک موخر ہوتی رہی۔ اب گزشتہ روز فلم کے مختصر ٹیزر کو جاری کرتے ہوئے اسے 24 جون کو پاکستان بھر کے سینماوں میں ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔جاری کیے گئے ٹیزر سے فلم کی کہانی سمجھنا مشکل ہے، تاہم عندیہ ملتا ہے کہ فلم میں جہاں شائقین کو رومانس دیکھنے کو ملے گا، وہیں وہ ایکشن بھی دیکھ سکیں گے۔رہبرا کی شوٹنگ پاکستان کے مختلف علاقوں میں کئی گئی  ہے۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: