کراچی (ویب ڈیسک) معروف خوبصورت اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ پروفیشنل آرٹسٹ مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے کام سے بے ایمانی نہیں کرسکتا‘ باتیں کرنا آسان کامیوں تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں کنزیٰ ہاشمی نے کہا کہ اپنے فن میں کامیابی میری مسلسل محنت کا ثمر ہے، محنت کے بغیر زندگی میں کامیابی کا خواب دیکھنا درست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے کسی شعبے میں اس وقت کامیابی نہیں ملتی جب تک اس کیلئے بھرپورمحنت نہ کی گئی ہو۔ کنزیٰ ہاشمی نے کہا کہ آج لوگ مجھے بے پناہ پیارکرتے ہیں جومیرے لیے کسی بھی ایوارڈ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ باتیں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن کامیابیوں تک پہنچنا آسان نہیںہوتا اس کے لئے بھرپور محنت اور صلاحیتوں کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔
کلیدی جھرمٹ
مشہور تحاریر
-
پاکستانی فلم انڈسٹری نئے دور میں داخل ہوچکی ہے : نیلم منیر لاہور(آئی این پی) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیرنے کہا ہے کہ ...
-
ڈپریشن کی شکار مائیں، بچے کی پکار پر دیرسے جواب دیتی ہیں! ڈپریشن کی شکار مائیں اپنے بچے سے گفتگو کرتے وقت جواب دینے میں تاخیر کرتی ہے جس کا...
-
میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت ...
-
ملتان(بیورو رپورٹ ) ملتان میں جعلساز مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کے نتیجے میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے 10,000لیٹر Carbonated Dri...
یہ بلاگ تلاش کریں
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بلاگ آرکائیو
- فروری 2023 (10)
- اکتوبر 2022 (36)
- ستمبر 2022 (1)
- جولائی 2022 (2)
- اپریل 2022 (68)
- مارچ 2022 (23)
Click here to load more...

Post A Comment:
0 comments: