مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

میں نے ٹوئٹر پر اکائونٹ بنا لیا ہے مجھے فالو کریں:حرا مانی




کراچی (ویب ڈیسک)  معروف اداکارہ حرا مانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی انٹری دے دی ہے۔ حرا مانی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر لکھا کہ مجھے فالو کرلیں  میں نے بھی ٹوئٹر پر اپنا اکائونٹ بنایا ہے۔

انہوں نے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے لکھاکہ یہ ان کا واحد آفیشل اکائونٹ ہے اس کے علاوہ باقی سارے جعلی ہیں۔ حرا مانی کی ٹوئٹر پر انٹری سے ان کے مداح کافی خوش نظر آرہے ہیں اور مداحوں کی جانب سے بھی دیگر سوشل میڈیا صارفین سے اداکارہ کو ٹوئٹر پر Follow کرنے کا کہا جارہا ہے۔ 

خیال رہے کہ حرا مانی کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان شخصیات میں ہوتا ہے جوکہSocial Media پر کافی متحرک نظر آتی ہیں ۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: