مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

پریانکا کا ہم شکل ہونے کی وجہ سے بالی ووڈمیں ڈبل رول کی آفر ہوئی تھیــ: ژالے سرحدی

Due to Priyanka's lookalike, she was offered a double role in Bollywood: Jhale Sarhadhi




 پریانکا کا  ہم شکل ہونے کی وجہ سے بالی ووڈمیں ڈبل رول کی آفر ہوئی تھیــ: ژالے سرحدی


کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل  ژالے سرحدی  نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں  پریانکا چوپڑا کی ہم شکل ہونے کی وجہ سے ایک بھارتی فلم میں ان کا ڈبل رول کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی۔  ایک انٹرویو میں ژالے سرحدی نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ہم شکل قرار دینے اور موازنہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری اپنی شناخت ہے اور میں اسی کے ساتھ اپنی پہچان بنانا چاہتی ہوں۔


 اداکارہ نے مذاقاً کہا کہ ممکن ہے وہ بالی ووڈ اداکارہ کی دور کی رشتے دار ہوں۔ دوران انٹرویو ژالے سرحدی نے یہ انکشاف بھی کیا کہ انہیں پریانکا چوپڑا کی ہم شکل ہونے کی وجہ سے ایک بھارتی فلم میں ان کا ڈبل رول کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی۔


Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: