مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

مٹن کڑاہی



 مٹن کڑاہی


اجزاء:۔

مٹن ڈیڑھ کلو ٹماٹر آدھا کلو، کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ، لہسن،ادرک کا پانی تین سے چار کھانے کے چمچ، ہلدی ایکچائے کا چمچ، گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ، دہی دو سے تین کھانے کے چمچ، ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ، ہری مرچیں دو سے تین عدد، ادرک ایک ٹکڑا، لیموں کا رس تین سے چار کھانے کےچمچ، گھی فرائی کیلئے۔

ترکیب :۔

مٹن کڑاہی بنانے کیلئے گرم گھی میں بکرے کا گوشت فرائی کریں۔ گوشت کو اتنا فرائی کریں کہ ہلکا براؤن ہو جائے۔ اب دوسری پتیلی میں ٹماٹر گرم کریں، پھر اس میں بکرے کا گوشت، کٹی لال مرچ، کٹی کالی مرچ، لہسن، ادرک کا پانی، ہلدی، گرم مصالحہ پاؤڈر اور دہی شامل کر کے اچھی طرح بھنائی کریں۔ اب اس میں لیموں کا رس، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور ادرک ڈال کر گارنش کریں۔ مزیدار مٹن کڑاہی تیار ہے۔

Share
Banner

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: