مشہور تحاریر

یہ بلاگ تلاش کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Navigation

بریکنگ نیوز

خوامخواہ کے لڑائی جھگڑوں میں نہیں پڑتی، ماہرہ خان

Mahira Khan: Fights don't fall into fights

 خوامخواہ کے لڑائی جھگڑوں میں نہیں پڑتی، ماہرہ خان



 لاہور(ویب ڈیسک )ماہر ہ خان نے کہا ہے اختلاف اصولوں پر کرتی ہوں خوامخواہ کے لڑائی جھگڑوں میں نہیں پڑتی۔ماہرہ خان نے کہا کہ میں  اپنی ذات میں گم رہنے والی لڑکی ہوں  اس لئے   دوسروں کے جھگڑوں میں نہیں پڑتی۔ انہوں نے کہا اگر میرا کسی سے اختلاف ہو بھی تو وہ اصولوں پر ہوتا ہے۔ 


ماہرہ خان نے کہا  میں روزانہ وزرش کرتی ہوں مگر جم نہیں جاتی۔ انہوں نے بتایا عام طور پر رات دیر گئے تک کام ہوتا ہے دیر سے سوتی ہوں اس لیے صبح دیر سے ہی اٹھتی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شوبز میں کامیابی صرف خوبصورتی سے نہیں ملتی بلکہ انسان میں ٹیلنٹ بھی ہونا  بھی بہت ضروری  ہے۔


Share
Banner
Next
This is the most recent post.
Previous
قدیم تر اشاعت

Faisal Aslam

Post A Comment:

0 comments: